خواتین ہندو پنڈت کیا مقام رکھتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

روائیتی طور پر ہندومذہب میں سمجھاجاتا ہے کہ پنڈت صرف مرد ہی ہوتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ دہائیوں سے خواتین بھی پوجا پاٹ کے رواج اور اس کے لیے ضروری ودھی اورمنتر سیکھ کر سماج میں امتیازی رویے بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ انشمن آپٹے ملوا رہے ہیں نیو یارک میں موجود دو ہندو خواتین پنڈتوں سے