بلند شرح سود کاروباروں کے لیے سازگار نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی معیشت بہرتی کی جانب گامزن ہے اور اب شرح سود میں کمی لانے کی گنجائش پیدا ہو گئی ہے۔ یہ کہنا ہے معاشی ماہر خاقان نجیب کا۔ وہ کہتے ہیں کہ کاروباروں اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے شرح سود کو کم کرنا ہو گا