جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے تازہ صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی بعض دیگر ریاستوں کی طرح دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی دو بڑی یونیورسٹیوں میں غزہ میں جاری جنگ بند کرنے کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔ فائزہ بخاری جارج واشنگٹن یونیورسٹی سے تازہ صورتِ حال بتا رہی ہیں۔