وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مئی 2024
Your browser doesn’t support HTML5
سپین، آئرلینڈ اوریورپی یونین کے دیگررکن ممالک کا 21 مئی کوفلسطینی ریاست تسلیم کرنےکا عندیہ،فلسطینی ریاست کوتسلیم کرنےکی صورت میں غزہ تنازع کےمذاکراتی حل کے امکانات کم ہو جائیں گے: اسرائیل،پاکستانی وزارت خارجہ کی افغانستان کےخلاف داعش کو استعمال کرنےکے طالبان دعووں کی تردید،
ہیڈلائنزخالد حمید کےساتھ