’صرف ورلڈ کپ کرا لینے سے امریکہ میں کرکٹ مقبول نہیں ہوگی‘

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرکٹ کے میگا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر ایک طرف آئی سی سی اس امید کا اظہار کر رہا ہے کہ اس سے کھیل کی کمرشل ویلیو میں اضافہ ہوگا دوسری طرف بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا کی رائے اس بارے میں مختلف ہے۔ پروگرام ویو تھری سکسٹی میں وکرانت گپتا کی گفتگو