کیا آپ ٹک ٹاک پر خبریں دیکھتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بہت سے لوگ ٹک ٹاک کو اینٹرٹینمنٹ ایپ سمجھتے ہیں، مگر ٹک ٹاک کے ایک ملین سے زیادہ کری ایٹرز میں بہت سے اکاؤنٹس کرنٹ افیرز اور خبروں پر مشتمل ہیں اور یہ ایپ نوجوانوں کا پسندیدہ نیوز سورس بنتی جارہی ہے، اس بارے میں دیکھیے ہماری یہ وڈیو