امریکی انتخابات: غیرقانونی تارکینِ وطن سے بچے جدا کرنے کی پالیسی
Your browser doesn’t support HTML5
صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم نے ایک ڈیجیٹل اشتہار جاری کیا ہے جس کا مقصد لاطینی ووٹرز کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکہ-میکسیکو سرحد پر خاندانوں کی علیحدگی کی متنازعہ پالیسی "زیرو ٹالرینس" کی یاد دلانا ہے۔ ترکِ وطن کے امور کے لیے وائس آف امریکہ کی رپورٹر ایلینی بیروس کی رپورٹ۔