سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر پاکستان کی حکمت عملی کیا ہو گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوا، موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں پاکستان کا اس پوزیشن پر لائحہ عمل کیا ہوگا، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے وی او اے اردو کی آعیزہ عرفان کی گفتگو