دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کو سفارتکاری کےمیدان میں آنے کے لئےکافی تگ و دو کرنا پڑی ہے۔ ملیے نائلہ چوہان سے جنہوں نے جنرل ضیا الحق کے دور میں پاکستان کی فارن سروس جوائن کی۔ یہ وہ وقت تھا جب عمومی طور پرسرکاری محکموں میں خواتین کی شمولیت کی حوصلہ شکنی کی جاتی تھی مگر نائلہ چوہان نےان سب مشکلات کا مقابلہ کیا اور پھر ارجنٹائن، یوراگوئے، پیرو اور آسٹریلیا میں سفارتکارکے طور پرکام کیا۔۔۔ نذرالسلام کی رپورٹ
ضیا دور میں پاکستان کی فارن سروس جوائن کرنے والی خاتون سفارتکار
Your browser doesn’t support HTML5
ملیے نائلہ چوہان سے جنہوں نے جنرل ضیا الحق کے دور میں پاکستان کی فارن سروس جوائن کی۔ یہ وہ وقت تھا جب عمومی طور پرسرکاری محکموں میں خواتین کی شمولیت کی حوصلہ شکنی کی جاتی تھی مگر نائلہ چوہان نےان سب مشکلات کا مقابلہ کیا اور کئی ملکوں میں سفارتکار کے طور پرکام کیا۔۔۔ نذرالسلام کی رپورٹ