ویو 360 | 01 جولائی 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری افغانستان کانفرنس میں طالبان کا کہنا ہے کہ مغربی ملک ان کے ساتھ بات چیت کریں اور خواتین کے حقوق کی بحث کو ایک طرف رکھ دیں۔