ویو 360 |02 جولائی 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں غزہ میں جاری جنگ سے متاثرہ ہزاروں بچے کس حال میں ہیں اور بچوں کی حفاظت کے لیے اقوامِ متحدہ کیا کر رہا ہے۔ اور دیکھیے غزہ کے ایک اسپتال میں کام کر کے آنے والے ایک پاکستانی امریکن ڈاکٹر سے ہماری گفتگو۔