پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری میں رکاوٹوں کی کیا وجہ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان حکومت کا دعوٰی ہے کہ اس نے حالیہ بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے کئی اقدامات رکھے ہیں لیکن ماہرین انڈسٹری کی ترقی میں رکاوٹوں کی ایک وجہ حکومتی پالیسیز کو بھی قرار دیتے نظر آتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے، جانتے ہیں محمد ثاقب کی رپورٹ میں