پیرس میں اولمپکس 2024 کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

اولمپک گیمز کے آغاز سے پہلے پیرس ہزاروں ایتھلیٹس اور تماشائیوں کی میزبانی کے اپنے منصوبوں کوا ٓخری شکل دے رہا ہے ؟ یہ تیاریاں کیا ہیں اور پیرس کے شہری انہیں کیسے دیکھ رہے ہیں ؟؟بتا رہے ہیں عمران جدون اس رپورٹ میں ۔