صدر بائیڈن الیکشن 2024کی دوڑ سے دستبردار

Your browser doesn’t support HTML5

صدر بائیڈن نے الیکشن 2024 کی دوڑ سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ کے ساتھ ایک مباحثے میں ناقص کارکردگی نے انتخابات سے صرف چار ماہ قبل عہدے کے لیے ان کی فٹنس کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کر دیے تھے۔بائیڈن اپنے عہدے کی بقیہ مدت پوری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں. وائٹ ہاؤس سے ارم عباسی