نیتن یاہوکا امریکی کانگریس سے خطاب، وژن کیا تھا، نیا کیا تھا؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں نیا کیا تھا اور جنگ کے بعد کے غزہ کے لیے ان کا وژن کیا تھا؟ اس بارے میں ارم عباسی کی تجزیہ کار نعمان ظفر سے گفتگو