وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 25 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے آئین میں فراہم کردہ حقوق دینا لازم ہیں: امریکی سفیر، پاکستان کے وزیرِخزانہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کادورہ چین، اسرائیل جنگ کے بعد فلسطینی سرزمین پرسیکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گا:نیتن یاہو، پوٹن کی کریملن میں شام کے صدر سے ملاقات: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ