وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 26 جولائی 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان ملک میں چینی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے: بیجنگ، پاکستان نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا:مودی، چین کے اثر و رسوخ سے نمٹنے کے لیے بھارت امریکہ دفاعی تعاون ایکٹ متعارف ،فرانس ریل نیٹ ورک پر تخریب کاری لاکھوں مسافر متاثر، یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ