امریکی انتخابات ہیرس کی خارجہ پالیسی ٹرمپ کی تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

ممکنہ ڈیمو کریٹک امیدوار کاملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارت کے لیے مقابلہ ہے اورنظریں اسرائیل اور یوکرین کے لیے فوجی امداد اور جنوبی سرحد پر تارکینِ وطن کے بحران سے متعلق کاملا ہیرس کےموقف پر ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے لیے وائس آف امیریکہ کی پیٹسی وڈاکسوارا کی رپورٹ #SCAE24