امریکی انتخابات ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن ریلیاں فلاڈلفیہ کے تاریخی شہر میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخابات میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن پارٹی کے صدراور نائب صدر کے امیدواروں کا تعین ہوگیا ہے۔ منگل کے روز امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنے ساتھ نائب صدر کے لئے امیدوار کا اعلان کیا اور دونوں نے شمال مشرقی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈلفیا میں ایک ریلی میں بھی شرکت کی۔ #SCAE24