کتنے بچوں کی ذہنی صحت، زیادہ اسکرین ٹائم سے متاثر ہوتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بچوں اور نوجوانوں کے ماہر نفسیات ، ڈاکٹر رضوان ملک نے ویو تھری سکسٹی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بچوں اور نوعمروں کی ذہنی صحت کے لیے انکا اسکرین ٹائم والدین کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔