امریکی انتخابات نائب صدارت کے امیدوار کتنا اثر ڈال سکتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کے لیے ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن امیدواروں کا چناؤ ہو چکا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ آیا یہ امیدوار نومبر میں صدر کا انتخاب جیتنے کے امکانات میں واقعتاً مدد کر سکتے ہیں؟ وائس آف امریکہ کی ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ ۔
#SCAE24