ویو 360 | 22 اگست 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن میں کاملا ہیرس کی صدارتی امیدوار کے لیے باضابطہ نامزدگی۔۔ کنونشن کے باہر اور اندر غزہ کی صورت حال اور امریکی پالیسی پر احتجاج بھی جاری رہا ۔۔امریکی صدارتی انتخابی مہم سے تازہ ترین ۔۔جانیں گے آج کے شو میں۔