امریکی انتخابات: فلسطینیوں کے حامی ابھی مایوس نہیں ہوئے

Your browser doesn’t support HTML5

ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن میں صدارتی امیدوار کے طور پر نامزدگی قبول کرتے ہوئے نائب صدر کاملا ہیرس نے اسرائیل کے لیے اپنی حمایت اورغزہ میں جنگ کےبارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسی ترک نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ تاہم فلسطینیوں کے حامی مندوبین پھر بھی مایوس نہیں ہیں۔ پیٹسی وڈا کسوارا کی رپورٹ۔ #SCAE24