کیا غزہ جنگ بندی کا معاہدہ نہ ہونا امریکی پالیسی کی ناکامی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتظامیہ کا کہنا کہ اگر غزہ میں جنگ بندی کے لیے اس کا تجویز کردہ حتمی معاہدہ بھی قبول نہ کیا گیا تو امریکہ مذاکرات سے علیحدہ ہو جائے گا۔ آخر اس کا کیا مطلب ہے؟ اسداللہ خالد نے یہی جاننے کی کوشش کی بارڈ کالج سے منسلک، ڈاکٹر اسماء عباس سے