ویو 360 | 04 ستمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں کیا پاکستان میں اسلامک بینکنگ واقعی سود سے پاک ہے ؟ پاکستانی سینیٹرز ملک کے اسلامی مالیاتی اداروں میں مزید شفافئیت کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں ؟ ۔۔ جاننے کی کوشش کریں گےآج کے شو میں۔۔