وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 06 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

نیب ترامیم بحال؛ عمران خان ثابت نہیں کر سکے کہ ترامیم غیر آئینی ہیں، سپریم کورٹ، بھارت میں 'گوشت والی بریانی' لانے پر طالبِعلم کو اسکول سے نکالنے پر تنازع، عرب دنیا کا پہلا نیوکلیئر پاور پلانٹ ’براکہ‘مکمل ہو گیا، کینیا میں ایک اسکول ہاسٹل میں آتشزدگی؛ کم از کم 17 بچے ہلاک:ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ