’مودی حکومت کے ہرغیر جمہوری اقدام کی مذمت مگر ملک سے باہر اس پر بات نہیں کروں گا‘
Your browser doesn’t support HTML5
نیویارک میں بھارتی اپوزیشن کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور ایشیا سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب میں شریک تھے۔
مودی حکومت کی تین مدتوں کے دوران ملک میں جمہوریت کے کمزور ہونے اور پریس کی آزادی پر پابندیوں کے حوالے سے رپورٹ پر انشومن آپٹے کی ششی تھرور سے گفتگو