آرٹ مرہم بھی بن سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

’مور دین ون سٹوری‘ نامی ایک پروگرام جنگوں میں شرکت کرنے والی امریکی خواتین اور نان بائنری سابقہ فوجیوں کو آرٹ، شاعری اور نثر جیسی تخلیقات کے ذریعے ان کو نفسیاتی مسائل سے نمٹنے میں مدد دے رہا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے ملک عمید کی رپورٹ میں