کیا ٹیکسٹائل سیکٹر کو سستی بجلی دینے سے آئى ایم ایف پیکج کی ضرورت نہیں رہے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کامران ارشد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ہمیں بنگلہ دیش اور بھارت جتنے بجلی کے ریٹس دے تو پاکستان کو آئی ایم ایف کے پیکیج کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، جانتے ہیں ان ہی کی زبانی۔