ویو 360 | 24 ستمبر 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

مشرق وسطی میں اسرائىلی جنگ غزہ سے پھیل کے لبنان تک پہنچ گئى ہے ۔ ۔ جنگ روکنے میں اسلامی ممالک کا کیا کردار ہے۔۔جاننے کی کوشش کریں گے آج کے شو میں۔