وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 25 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

خطے میں بڑی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ؛بائیڈن، حزب اللہ اور اسرائیل کے حملے جاری ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقا ت متاثر، کیا سری لنکا میں چین کے حامی صدر کا انتخاب بھارت کے لیے پریشان کن ہے؟ ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ