وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

لبنان کے لیے جنگ بندی کی تجاویز پر بات چیت جاری رکھیں گے: نیتن یاہو، سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین تنازعہ کے دو ریاستی حل پر زور دینے کے لیے ایک عالمی اتحاد تشکیل دیا ہے ،لندن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند، بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکرکا ہفتہ کو جنرل اسمبلی سے خطاب: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ