وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 ستمبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

حزب اللہ کے مطابق حسن نصر اللہ کے نئے جانشین کا جلد انتخاب، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی توشہ خانہ دوسرے کیس میں ضمانت کی درخواست خارج ، بلڈوزر ایکشن: سپریم کورٹ کا آسام حکومت کو توہینِ عدالت کا نوٹس، امریکہ میں سمندری طوفان ہیلین سے تقریباً 100 ہلاکتیں: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ