وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 02 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد 51 ؛ اصلاحات پر عمل ہوا تو یہ پاکستان کا آخری قرض پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف مشن چیف، بھارت کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش اور اپنے شہریوں کو ایران کے سفر پر انتباہ : ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ