وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 03 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے 15 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ، فلسطین کی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں امن نہیں آسکتا؛قطر ، پاکستان میں وفاق اور چاروں صوبوں کے قومی مالیاتی معائدے پر دستخط، ماسکو میں 4 اکتوبر کو افغانستان کے بارے میں اجلاس کا انعقاد: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ