وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 04 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

عمران خان کی بہنیں علیمہ اورعظمیٰ خان گرفتار،چین کو توانائی کے شعبے میں واجب الادا قرضے چینی کرنسی میں واپسی کی تجویز، وزیرِ خارجہ اسلام آباد میں ایس سی او سمٹ میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے؛ بھارتی وزارتِ خارجہ، جنوبی لبنان میں اسرائیلی کارروائی : حزب اللہ کے 250 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعوی :