وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پی ٹی ایم کو تین روزہ جرگہ کرنے کی اجازت، ہریانہ میں بی جے پی کی کامیابی اور کانگریس کی غیرمتوقع شکست، لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں 22 افراد ہلاک، کہ امریکہ کو متنازعہ جنوبی بحیرہ چین میں چین کی بڑھتی ہوئی خطرناک اور غیر قانونی سرگرمیوں پر تشویش ہے: اینٹنی بلنکن