وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 15 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

عمران خان تک رسائی کی یقین دہانی کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاج مؤخر، کینیڈا سے کشیدگی: بھارتی اپوزیشن کا مودی پرسیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینےکا دباؤ، چین کی اسرائیل۔ایران کشیدگی میں احتیاط کی اپیل، نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطینیوں اوراسرائیلیوں کے حامیوں کامظاہرہ: ہیڈلائنز خالدحمید کے ساتھ