امریکہ نے اسرائیل کے لیے فوجی ہتھیاروں کو غزہ میں امداد سے مشروط کر دیا، بلنکن، آسٹن کا خط
Your browser doesn’t support HTML5
بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسے ہر صورت غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پہنچنے والی امداد کا حجم آئندہ ایک ماہ کے اندر اندر دو گنا کر دینا چاہیے دوسری صورت میں وہ امریکہ سے ہتھیاروں تک اپنی پہنچ کو خطرے میں ڈال دے گا۔