وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیراعظم کا عافیہ صدیقی کی سزا معافی کےلیے امریکی صدر کو خط، نواز شریف کا بھارت سے متعلق بیان سےحریف ممالک میں بات چیت کے امکانات، وزیراعظم مودی کی روس میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کا اعلان، شمالی کوریا  کے یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کی تردید: نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ