وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 21 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

بنوں میں قیامِ امن کے حوالے سے بڑا امن مارچ، بھارت اور چین کے درمیان ہمالیہ علاقے میں متنازعہ سرحد پر گشت کے انتظامات طے ہوگئے، امریکی ایلچی کےمطابق سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 امن کو یقینی بنانے کےلیے اب کافی نہیں، ترکی کے بااثر مسلمان مبلغ فتح اللہ گولن کی موت کی تصدیق: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ