وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 22 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

مریکہ: پاکستان اور ایران میں ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں معاونت پر متعدد کمپنیاں بلیک لِسٹ، بھارت اور چین کا سرحدی معاہدہ ، امریکہ کے وزیرِ خارجہ کامنگل کو اسرائیل کا ایک اور دورہ،جنوبی بیروت  میں  اسرائیلی حملے میں ایک بچے سمیت 13 افرادہلاک:  دیکھئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ