وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 23 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم، برکس اجلاس :مودی اور شی جن پنگ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال،شمالی کوریا کی جانب سے روس میں فوجی بھیجنے کے شواہد ملے ہیں: امریکی وزیرِ دفاع: یہ اور دیگر خبروں کے لئے دیکھئے ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ