وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 28 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری، بائیڈن کا وائٹ ہاؤس میں دیوالی تقریب سے خطاب، سلامتی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیل کےجوابی حملوں کےبعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرغور، فرحان اختر کا مرزا پور فلم بنانے کا اعلان: ہیڈلائنز خالد حمید کےساتھ