وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 04 نومبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد سیشن عدالت کا سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کی درخواستِ ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ، بھارت کے زیر کنٹرول کشمیراسمبلی میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے لیے قرارداد پیش کرنے پر ہنگامہ،اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو حراست میں لینے کا دعوی ؛ حزب اللہ نے تصدیق نہیں کی: