وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
فیس بک یا میٹا میں اوور سائٹ بورڈ ممبر اور ڈیجیٹل رائٹس کی کارکن نگہت داد نے وی او اے کی ارم عباسی سے گفتگو کی اور پاکستان میں وی پی این تنازعے اور انٹرنیٹ پر قدغنوں پر بات کی۔ آئیے دیکھتے ہیں۔