پوائنٹ چھبیس نمبر چونگی پر مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والی فورسز کے درمیان ماحول کشیدہ

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے حامیوں کا احتجاجی قافلہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی حدود میں داخل ہو گیا ہے، دارالحکومت اور راولپنڈی کو ملانے والے پوائنٹ چھبیس نمبر چونگی پر مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والی فورسز کے درمیان ماحول کشیدہ ہے۔ عاصم علی رانا تفصیلات بتا رہے ہیں