اسلام آباد میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا شہریوں کومعلومات مل رہی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
کسی جمہوری معاشرے کے لیے، اظہار رائے کا حق اور معلومات تک رسائى کتنی اہم ہے۔۔اور پاکستان میں۔۔شہریوں کے اس جمہوری حق کے بارے میں۔کیا صورتحال ہے۔۔ویو تھری سسکٹی میں، اسداللہ خالد سے بات کرتے ہوئے فریڈم نیٹ ورک کے اقبال خٹک کا کہنا تھا کہ یہ آئینی حق تو ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔