’خبر کو روکیں گے تو افواہ جنم لے گی،

Your browser doesn’t support HTML5

سماجی کارکن جبران ناصر کا کہنا ہے کہ حکومت جب خبر کو دبانے کی کوشش کرتی ہے تو اس کا نقصان خود حکومتی بیانیےکو تو ہوتا ہی ہے مگر عوام کی سمجھ بوجھ کا حق بھی چھین لیا جاتا ہے۔۔ ارم عباسی نے جبران ناصر سے پوچھا کہ پاکستان میں روایتی میڈیا کو جاری سیاسی انتشار کی کوریج میں کیا مشکلات در پیش ہیں؟