نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ جرائم میں استعمال ہونے والی اشیاء کہاں جاتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک پولیس کا پراپرٹی کلرک سیکشن وہ حصہ ہے جہاں شہر میں ہونے والے تمام جرائم میں استعمال ہونے والی اشیاء اسٹور کی جاتی ہیں، اس انتہائی اہم سیکشن کے انچارج ایک پاکستانی نژاد پولیس آفیسر ڈپٹی انسپکٹر مصباح نور ہیں، جنہوں نے ہماری رپورٹر آعیزہ عرفان کو اس محکمے کی ورکنگ کے بارے میں بتایا